پاک فوج کا اہم اقدام: سانحہ 9مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں
سانحہ 9مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں: مزید 60 افراد کی سزا
سانحہ 9مئی، مزید 60مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ9مئی میں ملوث مزید60مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں۔ ،فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال، مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی اور قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے سزائیں سنائیں ۔ اِس کے ساتھ ہی فوجی حراست میں لئے جانے والے 9مئی کے ملزمان پر چلنے والے مقدمات کی سماعت متعلقہ قوانین کے تحت مکمل کر لی گئی ہے ،۔ تمام مجرموں کے پاس اپیل کا حق اور دیگر قانونی حقوق برقرار ہیں۔ جیسا کہ آئین اور قانون میں ضمانت دی گئی ہے۔ قوم، حکومت اور مسلح افواج انصاف اور ریاست کی ناقابل تسخیر رٹ کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم میں ثابت قدم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
سپریم کورٹ
مسلح افواج
پاک فوج
جانچ پڑتال
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل
قانونی حق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.