منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کی نئی کارروائیاں: متعدد گرفتاریاں اور منشیات کی بڑی مقدار کی برآمد
اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن: مختلف شہروں میں کارروائیاں اور ملزمان کی گرفتاری
منشیات سمگلنگ کیخلاف مختلف شہروں میں کریک ڈائون اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈائون جاری ہے۔ سات کاروائیوں کے دوران4ملزمان گرفتار کیے گئے،کاروائیوں میں 4کروڑ سے زائد مالیت کی 149.884 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی۔ پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 30 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد۔ ، اسلام آباد میں پارک کے قریب پارسل سے 31 نشہ آور گولیاں برآمد، ملزم گرفتار، کراچی میں کوریئر آفس کے ذریعے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی۔ بلوچستان میں ضلع چاغی میں سمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 90 کلو افیون اور 10 کلو ہیروئن برآمد، بلوچستان میں کوسٹل لائن پسنی کے غیر آباد علاقے سے 45 کلو چرس برآمد، حیدر آباد میں ملزم سے 3 کلو چرس برآمدہوئی۔ اقبال شہید ٹول پلازہ اٹک کے قریب موٹرسائیکل سوار کے قبضے سے 1 کلو ہیروئن اور 500 گرام آئس برآمدہوئی،۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
بلوچستان
سمگلنگ
کریک ڈائون
منشیات سمگلنگ
سات کاروائیوں
پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ
90 کلو افیون ا
10 کلو ہیروئن برآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.