وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی: کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے
وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا بیان: کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے
کرپشن ناسور بن چکی ہے ایک دم ختم نہیں کرسکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے این جی اوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے انداز میں چلائی جاتی اور این جی اوز کا اپنا طریقہ ہے۔ ، پولیٹیکل پریشر ایک گالی بن گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ این جی آوز کے ساتھ ملکر صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرناہے،۔ پیسے کمانا حکومت کا کام نہیں ہے، حکومت اور این جی اوز کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ معاشرہ بدعنوان ہوچکا ہے جس کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ ، ہر سال این جی او کانفرنس کا انعقاد کریں گے، اچھے لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں گے اور غلط افراد کی حوصلہ شکنی کرنی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
این جی اوز
وزیراعلیٰ بلوچستان
کرپشن ناسور بن چکی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.