"گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح: وزیراعظم شہباز شریف"
"وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کو بلا تعطل یقینی بنایا جائے گا"
گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی اولین ترجیح ، وزیر اعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا ۔ وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کو فوری طور پر یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر اعظم نے سسٹم کی ساخت میں اصلاحات لانے کی ہدایت تاکہ اس مسئلے کو مستقل طور پر حل کیا جاسکے۔ وزیر اعظم کو اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سسٹم میں سرپلس آر ایل این جی موجود ہے۔ جس کی وجہ سے گیس لوڈ مینجمنٹ میں پچھلے سال کی نسبت بہتری آئی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیر اعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف
گھریلو صارفین
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس
گیس سپلائی میں کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.