ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ ایوب چوہدری کی تبدیلی: نیا حکم نامہ جاری
ایڈیشنل سیکرٹری ایوب چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن
ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ ایوب چوہدری کوعہدے سےہٹا دیاگیا ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ ایوب چوہدری کوعہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ جبکہ پولیس گروپ کے دو افسران کی خدمات وزارت داخلہ کے سپرد کر دی گئیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ ایوب چوہدری کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس گروپ میں گریڈ اکیس کےافسر سہیل تاجک کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا۔ اسی طرح گریڈ اکیس کے ہی سلمان چوہدری کو بھی ایڈیشنل سیکرٹری کی ذمہ داری مل گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےنوٹیفکیشن کے مطابق دونوں کی تعیناتی ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ایڈیشنل سیکرٹری
وزارت داخلہ
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
رپورٹ کرنے کی ہدایت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.