وزیرداخلہ سینیٹ کاغذات نامزدگی کیس: ہائی کورٹ نے 31 دسمبر کی سماعت منسوخ کی
سینیٹ کاغذات نامزدگی کیس: وزیرداخلہ محسن نقوی کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ
وزیرداخلہ سینیٹ کاغذات نامزدگی کیس کی کاز لسٹ منسوخ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات فراہمی کیس کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے کیس موسم سرما کی تعطیلات کے باعث نو اسکوپ میں ڈال دیا۔ اس سے قبل کیس کو 31 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا تھا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن سے 10 روز میں جواب طلب کر رکھا تھا۔ درخواست میں سینیٹ الیکشن 2024 میں وزیرداخلہ محسن نقوی کے کاغذات نامزدگی کی مصدقہ کاپی فراہمی کی استدعا کی گئی ہے۔ ایڈوکیٹ عمیر شفیق مغل نے سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
کاغذات نامزدگی
اسلام آباد ہائی کورٹ
چیف جسٹس عامر فاروق
وزیرداخلہ
موسم سرما کی تعطیلات
وزیر داخلہ محسن نقوی رجسٹرار آفس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.