سکھر میں عالمی معیار کا ہسپتال: آصف علی زرداری کا اہم اعلان
صدر آصف علی زرداری نے سکھر میں عالمی معیار کے ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا
سکھر میں عالمی معیار کا ہسپتال بنایا گیا، صدر آصف علی زرداری صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سکھر میں عالمی معیار کا ہسپتال بنایا گیا۔ حیدرآباد میں ہسپتال کی تعمیر کے لیے میں نے اپنی ذاتی زمین وقف کی ہے۔ وہاں بھی ڈاکٹر عاصم سے ہسپتال بنوائیں گے۔ صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ڈاکٹر ضیاالدین ہاسپٹل یونیورسٹی کمیپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کو جس قیمت کی درخواست کی۔ انہوں نے اس سے سستی قیمت میں ہمیں زمین دی، ہسپتال قائم کرنے کی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی بنانے کا خرچہ سندھ حکومت ادا کرے گی۔ ڈاکٹر عاصم کے خاندان کی صحت کے شعبے میں شاندار خدمات ہیں۔ حیدرآباد میں ہسپتال کی تعمیر کے لیے میں نے اپنی ذاتی زمین وقف کی ہے، وہاں بھی ان سے ہسپتال بنوائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صوبہ سندھ
صدر آصف علی زرداری
ڈاکٹر عاصم
علی زرداری
صدر آصف علی
حیدرآباد
سکھر
عالمی معیار کا ہسپتال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.