کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ: نئے سال پر پابندیاں
کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ: نیو ایئر کی رات کے لئے اہم ہدایات
کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے صوبائی دارالحکومت میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور آتشبازی پر پابندی ہوگی جبکہ اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ 31 دسمبر سے یکم جنوری 2025 تک ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.