بھارت کو 184 رنز سے شکست: آسٹریلیا کی شاندار کارکردگی
آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی، کینگروز کی شاندار فتح
آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے 5ویں روز بھارت کو 184 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ پانچ ٹیسٹ میچوں کی بارڈر گواسکر ٹرافی سریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پانچویں روز بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے جواب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارت کے 9 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں ہی نہ جا سکے۔ بھارت کے یشسوی جیسوال84اور رشابھ پانت 30 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ کینگروز کی جانب سے کپتان پیٹ کمنز اور اسکاٹ بولینڈ نے 3،3 ، نیتھن لائن نے 2 جبکہ مچل اسٹارک اور ٹریوس ہیڈ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 474 رنز بنائے تھے۔ جس کے جواب میں بھارتی ٹیم نے 369 رنز اسکور کیے تھے۔ دوسری اننگز میں کینگروز 234 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے اور بھارت کو جیت کے لیے 340 رنز کا ہدف ملا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آسٹریلیا
کینگروز
شکست دے دی
باکسنگ ڈے ٹیسٹ
پانچ ٹیسٹ میچوں
چوتھے ٹیسٹ
مچل اسٹارک
ہدف کے جواب
برتری حاصل کرلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.