وزیراعظم کل 5 سال کا قومی اقتصادی پلان جاری کریں گے: پاکستان کی معیشت کو نیا راستہ ملے گا
وزیراعظم شہباز شریف کا 5 سالہ اقتصادی پلان کل جاری ہوگا
وزیراعظم کل 5 سال کا قومی اقتصادی پلان جاری کرینگے وزیراعظم شہاز شریف آئندہ پانچ سال کے قومی اقتصادی پلان کا اعلان کل کریں گے۔ وزیراعظم شہازشریف آئندہ پانچ سال کے قومی اقتصادی پلان کا اعلان کل کریں گے۔ اڑان پاکستان میں ملک کی معیشت کو دو ہزار پینتیس تک ٹریلین ڈالر کے لے جانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ وزیر خزانہ ہوم گرون نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان پر روشنی ڈالیں گے۔ احسن اقبال فائیو ایز پر مبنی نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پر پریزنٹیشن دیں گے۔ ،اڑان پاکستان کا لوگو، ویب سائٹ اورکتاب بھی جاری کی جائے گی ۔ پاکستان بزنس فورم نے بھی حکومت سے اڑان پاکستان پروگرام میں ایف بی آر کی تنظیم نو اور ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے سمیت دیگر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بزنس فورم کے نائب صدر نے کہا ایک صفحےکا نیا،سادہ اور آسان ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرایا جائے۔ ،نیا بل پاس کرنے سے قبل ٹیکس فائل کرنے میں آسانی پیدا کرنا ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
ایف بی آر
احسن اقبال
وزیراعظم شہاز شریف
پاکستان بزنس فورم
ٹریلین ڈالر
قومی اقتصادی پلان
ہدف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.