یوکرین کو 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد، امریکی صدر کا اہم اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن کا یوکرین کیلئے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان
امریکی صدر کا یوکرین کیلئے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔ جو بائیڈن اپنے عہدے کے آخری ہفتوں کو نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سے قبل کیف فوجی امداد میں اضافے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ میری ہدایت پر امریکا اس جنگ میں یوکرین کی پوزیشن کو مستحکم کرنے کے لیے انتھک کام کرتا رہے گا۔ صدر جوبائیڈن کے اعلان میں امریکی ذخیروں سے حاصل ہونے والی ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد اور ایک ارب 22 کروڑ ڈالر کا یوکرین سیکیورٹی اسسٹنس انیشی ایٹو (یو ایس اے آئی) پیکیج شامل ہے، جو بائیڈن کے دور کا آخری یو ایس اے آئی پیکیج ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
امریکی صدر
جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر جوبائیڈن
2 ارب 50 کروڑ ڈالر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.