موٹروے ایم 4 عبد الحکیم سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند
موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہری احتیاط کریں
موٹروے ایم 4 عبد الحکیم سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند موٹروے ایم 4 عبد الحکیم سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 5 شیر شاہ ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند ہے، ۔ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے۔ ترجمان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ شہری زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کرنے کو ترجیح دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ترجمان
ترجمان موٹر وے پولیس
موٹروے ایم 4
عبد الحکیم سے ملتان
دھند کی وجہ سے بند
محفوظ سفر
دن کے اوقات میں سفر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.