"پنجاب میں افسران کی ترقی، 41 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی مل گئی"

"پنجاب میں افسران کی ترقی، 41 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی مل گئی"

"پنجاب حکومت نے 41 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی، اہم عہدوں پر تعیناتیاں"

پنجاب حکومت نے متعددافسران کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے 41 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ہے۔ ان افسران میں مختلف محکموں کے افسران شامل ہیں، جنہیں اہم عہدوں پر ترقی دی گئی ہے۔ عامر شاہین رانجھا کو ڈپٹی سیکرٹری خزانہ کے طور پر کام جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ جبکہ محمد وسیم کو ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک جنوبی پنجاب کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح فرخ طفیل کو ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو، حمد اللہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ آباد اور فیصل سلطان کو اے ڈی سی جی گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.