"پاکستان میں 2024 کا انٹرنیٹ بحران، وی پی این رجسٹریشن اور سب میرین کیبلز میں خرابی"
"پاکستان میں 2024 انٹرنیٹ کی اسپیڈ کا بدترین سال، فائر وال اور سب میرین کیبلز کی خرابی"
سال 2024 انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے حوالے سے بدترین سال سال 2024 انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے حوالے سے پاکستان کا بدترین سال رہا۔ کبھی فائر وال سے انٹرنیٹ ٹریفک پر دباو بڑھا تو کبھی وی پی این کی رجسٹریشن اور سب میرین کیبلز میں فالٹ نے آئی ٹی انڈسٹری،فری لانسرز اور آن لائن سرگرمیوں کو ماند کیے رکھا۔ ملک میں انٹرنیٹ سرگرمیوں کے حوالے سے 2024 کا سال بنا رہا وبال، سب میرین کیبلز میں خرابی کے 4 بڑے واقعات سے ہی صارفین کو 1750کیگا بایٹس فی سیکنڈ انٹرنیٹ کم ملا۔ ریاست مخالف پراپیگنڈا اور غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے نصب فائر وال اور ویب منیجمنٹ سسٹم نے بھی انٹر نیٹ کو سست رفتار بنائے رکھا تو سال کے آخر میں وی پی این رجسٹریشن کی مہم صارفین کیلئے درد سر بنی رہی۔ آن لائن بزنس سمیت ڈیجیٹل سرگرمیوں کو شدید دھچکہ لگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
انٹرنیٹ
سال 2024 انٹرنیٹ کی اسپیڈ
غیر اخلاقی مواد
سب میرین کیبلز
وی پی این کی رجسٹریشن او
آن لائن بزنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.