9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان: آئی ایس پی آر
9 مئی 2023 کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی: انسانی بنیادوں پر فیصلہ
9مئی کے19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 9مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کیا گیاہے۔ سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں ۔ مجموعی طورپر67مجرمان نے رحم کی پٹیشنز دائر کیں،48پٹیشنز کو قانونی کارروائی کیلئےکورٹس آف اپیل میں نظرثانی کیلئے ارسال کیا گیا۔ 19مجرمان کی پٹیشنز کو خالصتاً انسانی بنیادوں پر قانون کے مطابق منظور کیا گیا۔ دائر کی گئی دیگر رحم کی پٹیشنوں پر عملدرآمد مقررہ مدت میں قانون کے مطابق کیا جائے گا، 19 مجرمان جن کی سزائیں معاف کی گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی ایس پی آر
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ
نظرثانی
قانونی حق
رحم کی پٹیشنوں
معافی کی پٹیشنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.