سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ میں ملوث 6 ایرانیوں کو سزائے موت، ایران کی طرف سے شدید ردعمل
سعودی عرب میں 6 ایرانیوں کو منشیات اسمگلنگ کی سزا، ایران کا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر احتجاج
سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ ‘ 6 ایرانیوں کو سزائے موت سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانی باشندوں کو سزائے موت سنادی۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ’ایس پی اے‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ان 6 افراد کو خلیجی ساحل پر واقع دمام میں ’خفیہ طور پر چرس‘ لانے کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے سعودی سفیر کو طلب کیا اور ’بین الاقوامی قوانین کے قواعد وضوابط‘ کی خلاف ورزی کے خلاف ’سخت احتجاج‘ ریکارڈ کروایا۔ ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تہران میں سعودی عرب کے سفیر کو طلب کیا گیا ہے۔ اور تہران نے ریاض کے اس اقدام کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اس عمل کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سعودی عرب
سزائے موت
وزارت داخلہ
تہران
قواعد وضوابط
شدید احتجاج
سعودی سفیر
سفیر کو طلب کیا گیا
بین الاقوامی قوانین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.