پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ:
پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس کا آغاز، سیمینار میں الیکٹرک گاڑیوں کی تجاویز پر بات چیت
پنجاب میں پہلی ’ای ٹیکسی‘ سروس شروع کرنے کا فیصلہ پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنے والی کمپنیوں نے ای ٹیکسی اسکیم میں بھرپور دلچپسی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ہاؤس میں ای ٹیکسی پر تجاویز اور مشاورت کے لیے سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں مختلف سرکاری محکموں، الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں، ٹرانسپورٹرز اور اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ سیمینار میں ای ٹیکسی کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کی اقسام، قیمتوں، سروس اور تکنیکی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ ای ٹیکسی سمیت دیگر الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز، بیٹریوں کے معیار اور اسپیئر پارٹس کی آسانی سے فراہمی پر مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
سرکاری محکموں
پنجاب میں پہلی ’ای ٹیکسی‘
سروس شروع
سیمینار
الیکٹرک گاڑیاں
ای ٹیکسی
چارجنگ اسٹیشنز اسپیئر پارٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.