ایلون مسک نے اپنا نام 'Kekius Maximus' میں تبدیل کر لیا، کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر اپنا نام 'Kekius Maximus' رکھ لیا
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا 'نام تبدیل کر لیا ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا 'نام ' تبدیل کیا ۔ جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا نام تبدیل کرکے 'Kekius Maximus' کیا۔ جس نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔'Kekius' ممکنہ طور پر لفظ'kek' سے اخذ کیا گیا ہے۔ اس کا مطلب 'زور سے ہنسنے' کے مترادف ہے جسے آن لائن گیمنگ کلچر میں کافی مقبولیت ملی ۔ لیکن اب اکثر اسے انتہا پسند دائیں بازو کے نظریات سے جوڑا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ 'Kek' قدیم مصری دیوتا کا نام بھی ہے جو اندھیرے کا دیوتا مانا جاتا ہے۔ ، اور اسے بعض اوقات مینڈک کے سر کے ساتھ دکھایا جاتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سوشل میڈیا پلیٹ فارم
ایلون مسک
سابقہ ٹوئٹر
کرپٹوکرنسی
قیاس آرائیوں
نام تبدیل کر لیا
مالک ایلون مسک
انتہا پسند دائیں بازو کے نظریات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.