امریکا نے کبھی مسلمانوں کے مفادات کا خیال نہیں رکھا: مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا: امریکا کے مفادات ہمیشہ اس کی ترجیح رہے ہیں، مسلمانوں کی فلاح نہیں
امریکا کبھی بھی امت مسلمہ کا خیر خواہ نہیں رہا، مولانا فضل الرحمن جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کبھی بھی امت مسلمہ کا خیر خواہ نہیں رہا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کے مفادات ہمیشہ خود اس کی ترجیح رہے ہیں۔ ، اور اس نے کبھی مسلمانوں کی فلاح کے لیے کوئی مثبت کردار ادا نہیں کیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ امریکا مسلسل صہیونی اسرائیلی ریاست کی پشت پناہی کرتا آیا ہے۔ ، اور غزہ میں حالیہ انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں قیامت ڈھائی گئی، لیکن امریکا کو ان سنگین پامالیوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ امریکا اور دیگر سامراجی قوتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کر رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمن
جمیعت علمائے اسلام (ف)
اسرائیلی ریاست
امت مسلمہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.