توشہ خانہ ٹو کیس: وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش
توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع، راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سماعت
توشہ خانہ ٹو کیس: وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع دے دیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی ۔ سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کی، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ دوران سماعت وکلاء صفائی کی جانب سےبشریٰ بی بی کے وکیل ارشد تبریز کی حاضری معافی کی درخواست دی گئی ۔ جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ ارشد تبریز بیماری کی وجہ سے حاضری نہیں ہو سکتے سماعت ملتوی کی جائے۔ ، پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی کی جانب سے درخواست کی مخالفت کی گئی۔
News
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
احتساب عدالت
بشریٰ بی بی
سماعت ملتوی
عمران خان ا
خانہ ٹو کیس
وکلاء صفائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.