شالیمار ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا

شالیمار ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا

شالیمار ایکسپریس کا حادثہ، بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں، اپ ٹریک متاثر

شالیمار ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اُترگئی،متعدد مسافر زخمی حیدرآباد مٹیاری کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اُترگئی۔ ٹرین حادثے میں چند مسافروں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حادثے کے باعث اپ ٹریک شدید متاثر ہے۔ بحالی کا کام تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ حادثے کے باعث پنجاب اور کراچی جانے والی دیگ رٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا۔ ، جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.