فخرزمان کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم میں واپسی متوقع
فخرزمان کی واپسی: چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم میں اہم کردار
فخرزمان کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم میں واپسی پاکستان کے تجربہ کار بیٹر فخرزمان کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔ آئی سی سی چئمپئنز ٹرافی کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ کے دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہوگا جس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم میں سات بلے باز، چار فاسٹ بولر، تین اسپنرز اور ایک وکٹ کیپر کو رکھا جائے گا۔ 34 سالہ تجربہ کار بیٹر فخرزمان 82 ون ڈے میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔ جب کہ وہ ٹیم میں اہم کھلاڑی بھی سمجھے جاتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیمپئنز ٹرافی
فخرزمان
قومی ٹیم میں واپسی
پاکستان کے تجربہ کار بیٹر
آئی سی سی چئمپئنز ٹرافی
اہم کھلاڑی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.