ملک کی ترقی میں نوجوانوں کو کردار ادا کرنا ہوگا ، یوسف گیلانی
"یوسف گیلانی نے کہا: ملک کی ترقی کے لیے نوجوانوں کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے"
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں، وطنِ عزیز کی فلاح ہماری ذمہ داری ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم کی علیحدہ وطن کیلئے جدوجہد ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ پاکستان کیلئے ہمارے بزرگوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب پاکستانی ہیں، وطنِ عزیز کی فلاح ہماری ذمہ داری ہے، آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کے شعبے پر توجہ دینا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج ہے، ۔ ملک کی ترقی میں نوجوانوں بلکہ سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Multan Urdu News
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
قائداعظم
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
یوسف گیلانی
ہم سب پاکستانی ہیں
نوجوانوں
آئی ٹی اور ٹیکنالوجی
وطنِ عزیز
ہماری ذمہ داری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.