دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم
"دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم کی سخت الفاظ میں تنقید"
دہشتگردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظم وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی نے دوبارہ سراٹھایا ہے اس کا سرکچلےبغیرآگے نہیں بڑھ سکتے۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افسر اور جوان قربانیاں دے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مکمل امن ضروری ہے۔ دہشتگردی نے دوبارہ سراٹھایا ہے اس کا سرکچلےبغیرآگے نہیں بڑھ سکتے،۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افسراورجوان قربانیاں دے رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کا ہرروزکوئی نہ کوئی واقعہ ہوتا ہے جس میں جوان شہید ہورہے ہیں،۔ سب کو متحد ہوکردہشتگردی کاخاتمہ کرنا ہوگا، پاراچنارمسئلے پرمعاہدہ ہوا جس پرسب کو مبارکباد دیتا ہوں،۔ پاراچنارواقعے میں سیکٹروں لوگوں کے جاں بحق ہونے پرافسوس ہے۔ ، امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنانےکیلئےٹھوس اقدامات کررہےہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
دہشتگردی
سرکچلےبغیر
خصوصی سرمایہ کاری
پاراچنا
جوان شہید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.