"کرم: امن معاہدے کے باوجود سڑکیں بند، اشیائے ضروریہ کی قلت"
"کرم: سڑکوں کی بندش کے خلاف احتجاج، اشیائے خورونوش کی کمی"
کرم: امن معاہدے کے باوجود سڑکیں بند، اشیائے ضروریہ کی قلت خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے باوجود ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں اور راستے تاحال آمدوروفت کے لئے بند ہیں۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت ہے جس سے شہری پریشان ہیں،۔ راستوں کی بندش کے خلاف کرم پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مین شاہراہ پر کل سے قافلوں کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے، ۔ سڑکوں کی رکاوٹ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،۔ بدامنی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔ خیال رہے کہ کرم میں کل قافلے کی روانگی کیلئے انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ جبکہ اسلحہ جمع کرانے کا ٹائم فریم بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ، کرم میں قیام امن کیلئے فریقین نے یکم جنوری کو معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
خیبرپختونخوا
ضلعی انتظامیہ
امن معاہدے
راستوں کی بندش
بدامنی
مین شاہراہ
قافلوں کا سلسلہ شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.