"چین میں کورونا کے بعد نیا وائرس پھیل رہا ہے، مریضوں کی تعداد میں اضافہ"
"چین میں نیا وائرس، کورونا جیسی علامات، اسپتالوں پر دباؤ"
چین ‘ کورونا کے 5 سال بعد 1 اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پوسٹوں کے مطابق چین میں یہ وائرس تیزی سے پھیل جبکہ یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ کہ اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایچ ایم پی وی میں نزلے جیسی علامات عام ہیں اور یہ کورونا جیسی علامات بھی پیدا کر سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
غیر ملکی میڈیا
چین میں کورونا
میڈیا اور سوشل میڈیا
سوشل میڈیا پوسٹوں
علامات عام
کورونا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.