"چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی کو یو اے ای میچز کی فروخت سے زبردست فائدہ"
"چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی کو یو اے ای میچز سے بھاری آمدنی متوقع"
چیمپئنز ٹرافی کے میچز یو اے ای میں منعقد ہونے سے بھی پی سی بی کو بھاری آمدنی ملنے کی توقع ہے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز 19 فروری سے 9 مارچ کے دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والی بھارتی ٹیم کے 3 راؤنڈ میچز متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہیں۔ اگر بھارتی ٹیم سیمی اور فائنل میں پہنچی تھی تو تب بھی ان کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہی ہوں گے۔ جب کہ پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ 23 فروری کو شیڈول ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز یو اے ای میں منعقد ہونے سے بھی پی سی بی کو بھاری آمدنی ملنے کی امید ہے۔ کیونکہ ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل شدہ آدھی سے زیادہ رقم پاکستان کو ملے گی جس کے لیے جلد تحریری معاہدہ ہوجائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
پی سی بی
چیمپئنز ٹرافی
چیمپئنز ٹرافی 2025
یو اے ای میں میچز
بھاری آمدنی متوقع
ٹکٹوں کی فروخت
تحریری معاہدہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.