"مشرف دور میں شہباز شریف وزیراعظم بننے کے لیے تیار تھے، محمود اچکزئی کا انکشاف"
"شہباز شریف وزیراعظم بننے کے لیے تیار تھے: محمود اچکزئی کا دعویٰ"
شہباز شریف، مشرف دور حکومت میں بھی وزیراعظم بننے کیلئے تیار تھے، محمود اچکزئی پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے ایم اے پی) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے دعوی کیا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف دور حکومت میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم بننے کے لیے تیار ہوگئے تھے۔ محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف دور حکومت میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم بننے کے لیے کو تیار ہوگئے تھے۔ لیکن اپنے بڑے بھائی اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے منع کرنے پر انہوں نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول کرنے کا ارادہ ترک کردیا تھا۔ دوسری جانب سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے بزرگ سیاست دان محمود خان اچکزئی کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ محمود خان اچکزئی کا بیان حقیقت کے بر خلاف ہے۔ پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی خود گواہ ہیں کہ شہباز شریف نے ہر بار نواز شریف سے بے وفائی کرنے سے انکار کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شہباز شریف
محمود اچکزئی
مریم اورنگزیب
پختونخوا ملی عوامی پارٹی
مشرف دور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.