"ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر فائرنگ، 3 پولیس اور 2 ایف سی اہلکار زخمی"
"لوئر کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ، تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ جاری"
ڈپٹی کمشنر اور سرکاری ٹیم پر 40 سے 50 شرپسندوں نے فائرنگ کی لوئر کُرم میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر حملے سے متعلق تحقیقاتی اداروں نے ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امن معاہدے کے تحت ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں سرکاری مذاکراتی ٹیم سڑک کھلوانے کے لیے بات چیت کررہی تھی۔ کہ 40 سے 50 مسلح شرپسندوں نے فائرنگ کردی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امن معاہدے کےتحت دوائیں اور کھانے پینے کا سامان ، سبزیاں اور پھل سمیت دیگر اشیا سے لدے 75 ٹرکوں کا قافلہ کرم کے لیے روانہ ہونا تھا۔ تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق کرم میں افسوس ناک واقعہ ہفتے کی صبح 10 بج کر 35 منٹ پر پیش آیا۔ ، سامان سے لدے ٹرک پہنچنے سے قبل تقریباً 40 سے 50 مسلح شرپسندوں نے ڈپٹی کمشنر اور سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ ، حملے میں ڈپٹی کمشنر سمیت 3 پولیس اور 2 ایف سی اہلکار زخمی ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ڈپٹی کمشنر
ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
لوئر کُرم
سرکاری ٹیم
50 شرپسندوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.