"ائرچیف مارشل کا کہنا ہے کہ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا ہماری ذمے داری ہے"
"پاکستان نیوی کا کردار اور خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کی اہمیت"
خطے میں توازن کو برقرار رکھنا ہماری ذمے داری ہے، ائرچیف ائرچیف مارشل نے کہا ہے کہ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا ہماری ذمے داری ہے۔ پاکستان نیوی سمندری حدود کی حفاظت میں کلیدی کردارادا کر رہی ہے۔ کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ائرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھونے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں طاقت کے توازن کوبرقراررکھنا ہماری ذمےداری ہے، تمام ترچیلنجز کا ڈٹ کرمقابلہ کرنا ہے۔ائرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھونے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کوتربیتی کورسزکا ضروری حصہ بنا دیا گیا ہے، تمام کیڈٹس اورجوان جدیدٹیکنالوجی سے بہرہ مند ہورہے ہیں، پریڈ میں بہترین ڈسپلن اعلیٰ تربیت کا مظہرہے۔ائرچیف نے کہا کہ پاکستان نیول اکیڈمی دنیا کے بہترین تربیتی اداروں میں شامل ہے، پاس ہونے والے تمام کیڈٹس کومبارکباد پیش کرتا ہوں، سری لنکا کے پریڈ شپ مین بھی آج پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاسنگ آوٹ پریڈ
ائرچیف
ائرچیف مارشل
پاکستان نیوی سمندری حدود
کلیدی کردار
پاکستان نیول اکیڈمی
ائرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.