"پاکستان انٹرنیٹ کی بندش سے معاشی نقصانات میں سرفہرست، 1.62 ارب ڈالر کا نقصان"
"انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 1.62 ارب ڈالر کا نقصان، عالمی رپورٹ"
انٹرنیٹ کی بندش ‘معاشی نقصانات میں پاکستان سرفہرست پاکستان گزشتہ سال انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی خرابیوں اور بندش کے نتیجے میں ہونے والے مالی نقصانات کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست رہا۔ پاکستان 1.62 ارب ڈالر کے مجموعی مالیاتی اثرات کے ساتھ چارٹ میں سرفہرست رہا۔ یہ سوڈان اور میانمار جیسے ممالک میں ہونے والے مالی نقصانات سے بھی زیادہ ہے، جو خانہ جنگی کا شکار ہیں۔ وی پی این کا جائزہ لینے والی آزاد ویب سائٹ Top10VPN.com کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر انٹرنیٹ میں خلل 88 ہزار 788 گھنٹے جاری رہا،۔ جس سے مجموعی طور پر 7.69 ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
سوشل میڈیا
رپورٹ
عالمی سطح
انٹرنیٹ کی بندش
سوڈان
معاشی نقصانات
پاکستان سرفہرست
بندش
خانہ جنگی کا شکار
"پاکستان انٹرنیٹ کی بندش سے معاشی نقصانات میں سرفہرست، 1.62 ارب ڈالر کا نقصان"
تبصرے
Please keep the discussion respectful.