"میدانی علاقوں میں شدید دھند، کراچی اور کوئٹہ کی ٹرینیں تاخیر کا شکار"
"شدید دھند کے سبب مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں 8 گھنٹے تک لیٹ"
شدید دھند کے باعث ٹرینیں 8 گھنٹے تک تاخیر کا شکار میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث آج دسویں روز بھی ٹرین شیڈول بری طرح متاثر رہا،۔ متعدد ٹرینیں ایک سے آٹھ گھنٹے تک لیٹ ہیں۔میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے۔ ، ٹرین شیڈول بری طرح متاثر ہے، ٹرینیں 8 گھنٹے تک کی تاخیر کا شکار ہیں، ۔ کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنیوالی اور جانیوالی ٹرینیں بھی لیٹ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سے آنے والی خیبر میل ایکسپریس 8 گھنٹے، ملت ایکسپریس 5 گھنٹے 35 منٹ، پاکستان ایکسپریس 4 گھنٹے 45 منٹ تاخیر کا شکار ہیں۔ جبکہ پاک بزنس ایکسپریس 3 گھنٹے 30 منٹ، رحمان بابا ایکسپریس 3 گھنٹے 25 منٹ، عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ اورقراقرم ایکسپریس 2 گھنٹے 40 منٹ لیٹ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
میدانی علاقوں
شدید دُھند
متعدد ٹرینیں
ٹرین شیڈول بری طرح متاثر
پاک بزنس ایکسپریس
شدید دھند کا راج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.