"کرم فائرنگ پر صدر اور وزیراعظم کا سخت ردعمل
"امن دشمنوں کے خلاف کارروائی: صدر اور وزیراعظم کا عزم، کرم فائرنگ کی مذمت"
کرم فائرنگ، امن دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے: صدر، وزیراعظم صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرم میں فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے ڈپٹی کمشنر اور دیگر زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اور امن دشمنوں کیخلاف سخت کارروائی پر زور دیا۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ عوام کے دشمن شرپسند عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں،۔ عوام شرپسند عناصر کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی لوئر کرم کے علاقے بگان میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔ ، وزیراعظم نے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت زخمیوں کے لیے صحتیابی کی دعا کی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف
صدر مملکت آصف علی زرداری
صحتیابی
شرپسند عناصر
ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود
صدر، وزیراعظم
کرم میں فائرنگ
امن دشمنوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.