"مفت سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری، ابھی رجسٹریشن کریں"
"پنجاب حکومت کی مفت سولر پینل سکیم: رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری تک"
مفت سولر پینل سکیم کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان پنجاب حکومت کی جانب سے مفت سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے مفت سولر سکیم کے لیے 5 جنوری کو آخری دن مقرر کیا ہے۔ مفت سولر پینل حاصل کرنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد اس تاریخ سے قبل رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ پنجاب حکومت کی مفت سولر پینل سکیم کے لیے اہل ہونے کیلئے چند آسان تقاضوں کو پورا کرنے کی ضرورت ہوگی۔ سب سے پہلے، آپ کا ماہانہ بجلی کا استعمال 0 سے 200 یونٹس کے درمیان ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ، آپ کا منظور شدہ بوجھ 2kW سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ آپ کی اہلیت کا تعین کرنے کے لیے حکومت آپ کے جون 2024 کے بجلی کے بلوں کی جانچ کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب حکومت
رپورٹ
مفت سولر پینل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.