پنجاب میں سرکاری زمینوں پر قابض مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن
پنجاب میں سرکاری زمینوں پر قابض مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں سرکاری زمینوں پر قابض مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے کسی بھی دباؤ اور سیاسی اثر کو خاطر میں لائے بغیر سرکاری زمینیں واپسی کرانے کی ہدایت بھی دے دی گئی۔ محکمہ جنگلات نے پولیس کے ہمراہ تحصیل خانپور میں بڑی کارروائی کی ۔ جس کے باعث 90 ایکڑ اراضی واگزار کرالی اور رکھ خانپور جنگل کا 188 ایکڑ رقبہ واگزار کرانے کا ہدف دیا۔ بعدازاں قبضہ مافیا نے محکمہ جنگلات کی ٹیم پر حملہ کیا اور نقدی و موبائل فون چھین لیے۔ ، سرکاری گاڑی جلانے کی بھی کوشش کی اور ٹریکٹر کی بیٹری نکال لی۔ با اثر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
breaking news
بیٹھک نیوز
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیر اعلیٰ مریم نواز
گرینڈ آپریشن
محکمہ جنگلات
تحصیل خانپور
سرکاری زمینیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.