جماعت اسلامی ہی ملک کے مسائل حل کریگی، حافظ نعیم الرحمٰن
حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے: جماعت اسلامی ملک میں جمہوریت اور انصاف کی بحالی کرے گی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کے منافی اقدامات ہو رہے ہیں۔ ، جمہوریت کمزور اور آزادی اظہار رائے پر پابندی ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ملک پر ظلم و جبر کا نظام رائج ہے۔ اور لوگوں کو انصاف تک نہیں ملتا، غریب کاشتکار اور مزدور کو ملک میں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ غریبوں اور امیروں کے لئے الگ الگ تعلیمی نظام ہے۔ ملک پر مسلط اشرافیہ نسلوں کا نقصان کررہی ہے،۔ جماعت اسلامی ہی ملک کے مسائل حل کرے گی۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ملک میں آئین کے منافی اقدامات ہو رہے ہیں،۔ جمہوریت کمزور اور آزادی اظہار رائے پر پابندی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جماعت اسلامی
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی
جمہوریت کمزو
آزادی اظہار رائے
اشرافیہ نسلوں
جمہوریت کمزور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.