علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا حکم، غیر قانونی اسلحہ اور شراب کیس میں عدم پیشی
اسلام آباد عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے 21 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے مسلسل عدم پیشی پر ایس ایس پی آپریشنز کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ مقدمے کے تفتیشی افسر اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ بھی عدالت پیش نہ ہوئے۔ جج نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نا ملزم پیش ہوا اور نا ہی وکیل۔ عدالت نے کیس کی سماعت 21 جنوری تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ 2016 میں اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ بنی گالہ کے علاقے میں علی امین گنڈاپور کی گاڑی سے شراب، کلاشنکوف رائفلز، ایک پستول، میگزین، بلٹ پروف جیکٹ، اور آنسو گیس کے تین گولے برآمد کیے گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جوڈیشل مجسٹریٹ
علی امین گنڈاپور
مبشر حسن چشتی
جج
برہمی کا اظہار
کیس کی سماعت
بنی گالہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.