پی ٹی آئی کے مذاکرات لاحاصل ہیں، خواجہ آصف
"خواجہ آصف: پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات اب مزید لاحاصل ہیں"
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گذشتہ رات پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سامنے آنے والی ٹوئیٹس کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات معطل ہو چکے۔، اب یہ مذکرات لاحاصل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اعتبار کے قابل نہیں ہے لیکن پھر اس کے ساتھ مذاکرات جاری رہنے چاہئیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی جو پیشکش کیے جانے کی بات کر رہی ہے، قطعی طور پر ایسی کوئی بات اب تک نہیں ہوئی۔ وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے رہنما تو امریکا کی نئی انتظامیہ سے این آر او مانگ رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جلد آجانا چاہیے، امید ہے کہ یہ جلد آجائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
خواجہ آصف
بانی عمران خان
وزیر دفاع خواجہ آصف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.