"صائم ایوب علاج کے لیے لندن روانہ، اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی ہمراہ"
"پاکستان کرکٹر صائم ایوب کی لندن روانگی، علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے"
قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ، اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی ہمراہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے علاج کے لیےجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی ہدایت پر صائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوئے۔ جہاں انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ صائم ایوب پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں، ان کے لیے جو بھی ہوسکا وہ کریں گے۔ دو روز قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد قومی ٹیم کے زخمی بلے باز صائم ایوب کو علاج کے لیے فوری طور پر لندن بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
چیئرمین
محسن نقوی
پاکستان کرکٹ ٹیم
مشاورت
پی سی بی محسن نقوی
کیپ ٹاؤن
اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود
قومی کرکٹر صائم ایوب
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
لندن روانہ
زخمی بلے باز صائم ایوب
لندن بھجوانے کا فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.