"امریکا میں شدید برفباری: 30 ریاستوں میں نظام زندگی مفلوج، 7 میں ایمرجنسی نافذ"
"امریکا میں شدید برفباری نے 30 ریاستوں کو متاثر کیا، ایمرجنسی کا نفاذ"
امریکا: 30 ریاستوں میں شدید برفباری، 7 میں ایمرجنسی نافذ امریکا میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا،۔ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امریکا کی 30 ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ ، زیادہ تر ریاستوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ۔ جبکہ کچھ ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 5 سے لے کر منفی 29 ڈگری تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اوہائیو سے لےکر واشنگٹن تک مختلف ریاستوں میں 6 سے 12 انچ تک برف پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ جبکہ شدید برفباری کی وجہ سے 1500 سے زائد پروازیں ملتوی اور5 ہزار پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برفباری کے باعث بعض ریاستوں میں سڑکیں اورتعلیمی ادارے بند کرد یئے گئے جبکہ مختلف حادثات میں 4 فراد ہلاک ہو گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
مختلف حادثات
تعلیمی ادارے.
زندگی مفلوج
غیر ملکی میڈیا رپورٹس
برفباری
شدید برفباری
ہنگامی صورتحال
ریاستوں
نظام زندگی درہم برہم
ایمرجنسی نافذ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.