"کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ"
"پاکستان ٹیم پر سلو اوور ریٹ کا جرمانہ، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 پوائنٹس کی کٹوتی"
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں پانچ اوورز پیچھے تھی۔ میچ میں سلو اوور ریٹ کی غلطی کو کپتان شان مسعود نے تسلیم بھی کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقہ نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
پاکستان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
جنوبی افریقہ
کپتان شان مسعود
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ
جرمانہ عائد
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ
سلو اوور ریٹ پر جرمانہ
میچ فیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.