بڑوں سے اپیل ہے غریبوں کو معاف کردیں، شیخ رشید
غریبوں کے حالات پر شیخ رشید کی تشویش: بڑوں سے معافی کی اپیل
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا۔ بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔ انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا بڑوں سے اپیل ہےکہ غریبوں کو معاف کردیں ان کے حالات بڑے خراب ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا ہم پاکستان میں ہی نہیں تھے لیکن ہم کیسوں میں ہیں، دو دو سال ہو گئے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ نیا سال سب پر مزید بھاری ہو گا، جو سوچے بیٹھے ہیں کہ نئے سال میں بڑی تبدیلی آئےگی توکوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کوئی بات نہیں ہے ان کی کوئی سن ہی نہیں رہا،۔ جیل میں ملاقاتوں کی تاریخیں بدل رہی ہیں، کیا خیال ہے وہ مذاکرات کا نتیجہ نکالیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ
انسداد دہشتگری عدالت
سابق وزیر داخلہ
غریبوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.