علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کا کیس
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی: علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
علی امین گنڈاپورایک مرتبہ پھر اشتہاری قرار بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ، جس میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید ، واثق قیوم عدالت میں پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی ۔ عدالت نے دورانِ سماعت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ جبکہ عامر کیانی کے خلاف اشتہاری قرار دینے کا پراسس شروع کر دیا گیا۔ دورانِ سماعت فیصل جاوید کی طرف سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے درخواست بھی دائر کی گئی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
abc news
بانی پی ٹی آئی
اسلام آباد
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
علی امین گنڈاپور
پی ٹی آئی رہنماؤں
جج طاہر عباس سپرا
انسداد دہشتگری
اشتہاری
انسداد دہشتگری عدالت
عامر کیانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.