ملتان میں بڑا ڈرامہ لو 2025 پیش ہونے جا رہا ہے: زوار حسین بلوچ کا اعلان
ڈرامہ لو 2025 ملتان: بگ کاسٹ اور نیا انداز، 10 جنوری سے شروع
ملتان ریکس اڈیٹوریم پر جاری ڈرامہ لو 2025 میں بگ کاسٹ کا اعلان ملتان کے معروف ہدایت کار زوار حسین بلوچ نے ملتان میں بڑا ڈرامہ پیش کرنے کی ٹھان لی۔ جمعہ 10 جنوری سے پیش کیے جانے والا ڈرامہ لو 2025 میں نمایاں کاسٹ ،سنبل خان ،امروزیہ خان ،بلا شیخوپوریہ ،ماجد مون ،وحید بھٹہ عمر بھٹہ، اسیہ ملک ،ایمن شاہ اور دیگر کاسٹ شامل ہے۔ یاد رہے اس وقت ملتان میں ایک ہی تھیٹر چل رہا ہدایت کار زوار حسین بلوچ کا کہنا ہے کے نئے سال کا نیا ڈرامہ نئے انداز کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے ساتھ ڈرامے کے انداز میں بھی کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ڈرامہ شائقین کو بہت پسند ائے گا ڈرامہ میں بگ کاسٹ کے ساتھ ساتھ محنت بھی بہت زیادہ چل رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس پریشانی اور مہنگائی کے دور میں عوام کو ایک اچھا انٹرٹینمنٹ دینا ہی میری اولین ترجیح ہے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
latest news
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
امروزیہ خان
اڈیٹوریم
ملتان ریکس
ہدایت کار زوار حسین بلوچ
زوار حسین بلوچ
سنبل خان
ماجد مون
وحید بھٹہ عمر بھٹہ
انٹرٹینمنٹ ڈرامہ شائقین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.