وی پی این کے استعمال سے ہرمنٹ 10 ہزار ڈالر کا نقصان
وی پی این کے ذریعے انٹرنیٹ بینڈوڈتھ کا استعمال: پاکستان کو ہر منٹ 10 ہزار ڈالر کا نقصان
ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کے استعمال سے ہر منٹ 10 ہزار ڈالر نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ انٹرنیٹ میں خلل کی وجوہات سے متعلق پی ٹی اے کی تحقیقاتی رپورٹ میں حقائق سامنے آگئے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں وی پی این کے استعمال سے ہر منٹ دس ہزارڈالر کا نقصان ہوتا، دسمبر میں بہتری آئی۔ انٹرنیٹ اسپیڈ درست ہوئی۔رپورٹ کے مطابق ایک ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ کے اضافے سے ملک کو ہر منٹ 10ہزارڈالر کا نقصان ہوا،۔ وی پی اینز کے ذریعے بینڈوڈتھ کا استعمال اگست میں 634 جی بی پی ایس تک پہنچا۔ نومبر میں وی پی اینز کے ذریعے بینڈوتھ کا استعمال 378 جی بی پی ایس ہوگیا۔ ، دسمبر میں انٹرنیٹ کی بہتری کے بعد وی پی این کا استعمال کم ہوکر 437 جی بی پی ایس رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
انٹرنیٹ
وی پی این
‘ وی پی اینز
ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس
انٹرنیٹ میں خلل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.