شیخ حسینہ اور ان کے وزرا کے پاسپورٹ منسوخ، بنگلا دیش میں مقدمات کی کارروائی جاری
شیخ حسینہ سمیت 96 افراد پر قتل اور تشدد کے الزامات، پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے
شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت ان کی حکومت کے وزرا اور پارٹی رہنماؤں کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام ان افراد پر قتل، تشدد اور غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف ملک میں متعدد مقدمات چل رہے ہیں۔ بنگلا دیش کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ قانونی کارروائی کو شفاف اور مجرمان کے فرار کی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ان 97 افراد میں سے 22 پر جبری گمشدگیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں ۔ جب کہ 75 دیگر افراد پر گزشتہ سال ہونے والی طلبہ احتجاجی مظاہروں کے دوران قتل میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شیخ حسینہ واجد
عبوری حکومت
بنگلا دیش
عالمی خبر رساں ادارے
شیخ حسینہ
بنگلا دیش عبوری حکومت
پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ
احتجاجی مظاہروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.