"حکومتی اخراجات میں کمی لانا ضروری ہے" - رانا ثناء اللہ
"حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے اہم اقدامات کیے جائیں گے" - رانا ثناء اللہ
حکومت اپنے حکومتی اخراجات میں کمی لائے گی، رانا ثناء اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اموررانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرز پر گلگت بلتستان حکومت اپنے حکومتی اخراجات میں کمی لائے گی۔ گلگت بلتستان میں بجلی کے بحران کے حل کے لیے رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں گورنر گلگت بلتستان، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان، سابق وزیراعلیٰ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان، وفاقی سیکریٹری برائے بین الصوبائی رابطہ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ ہائیڈرو فلو کم ہونے کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے،۔ جنوری سے مارچ تک گلگت بلتستان کے متاثرہ علاقوں کو ڈیزل جنریٹرز کے ذریعے بجلی کی سپلائی ناگزیر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
حکومت
وزیراعظم
گلگت بلتستان
رانا ثناء اللہ
حکومتی اخراجات
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
بجلی کا شارٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.