ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ: وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ، پاکستانی معیشت کی ترقی کا سنگ میل
ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ‘ وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ دسمبر 2024 تک 3.1 بلین ڈالر ترسیلات زر وصول ہوئیں جو کہ نومبر 2024 سے 5.6 فیصد زیادہ ہے۔ ، دسمبر 2023 سے دسمبر 2024 تک ترسیلات زر میں 29.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہمارے بیرون ملک پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے آہنی عزم کی سند ہے۔ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ پاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کے راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔ ، حکومت پاکستان ملکی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے پر عزم ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
حکومت پاکستان
وزیراعظم محمد شہباز شریف
ترسیلات زر
قوم کو مبارکباد
پاکستان معاشی استحکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.