سلمان اکرم راجہ اور شیر افضل مروت کے درمیان لفظی گولہ باری
سلمان اکرم راجہ اور شیر افضل مروت میں لفظی جنگ، پی ٹی آئی میں اختلافات
سلمان اکرم راجہ اور شیر افضل مروت کے درمیان لفظی گولہ باری پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور پارٹی رہنما شیر افضل مروت کے درمیان لفظی گولہ باری ہوگئی۔ ، دونوں رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر تنقید کی گئی۔ سلمان اکرم راجہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ شیرافضل مروت روز ایک ایسا بیان دیتے ہیں جس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسی کا ادراک نہیں، انہیں ٹی وی چینل والے بلا لیتے ہیں۔ تو انہوں نے کچھ نہ کچھ کہنا ہوتا ہے اور وہ کہہ دیتے ہیں۔ جس پر شیر افضل مروت نے بھی پلٹ کر سلمان اکرم راجہ پر وار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف
سلمان اکرم راجہ اور شیر افضل مروت
لفظی گولہ باری
ایک ٹی وی انٹرویو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.