بحریہ ٹاؤن میں بکنگ، خریدوفروخت اور اشتہارت پر مکمل پابندی عائد
بحریہ ٹاؤن میں پابندی | این او سی منسوخی کے بعد زمین کا حصول خطرے میں
بحریہ ٹاؤن کراچی میں بکنگ، خریدوفروخت اوراشتہارت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بحریہ ٹاؤن کا پرویژنل این او سی منسوخ کردیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے جاری کنسیلیشن آرڈرز کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے اور 460 ارب روپے کی اقساط کی عدم ادائیگی پر 19 ستمبر 2022 کو جاری کیا گیا۔ فروخت اور اشتہار کا این او سی منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس اقدام کے بعد بحریہ ٹاؤن کی 16 ہزار 896 ایکڑزمین کا حصول خطرے میں پڑ گیا۔ ایس بی سی اے نے واضح کیا ہے کہ الاٹیز کے تمام حقوق محفوظ رہیں گے۔ جبکہ بحریہ ٹاؤن کو فوری تمام الاٹیز کی فہرست فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سپریم کورٹ
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی
ایس بی سی اے
مکمل پابندی عائد
بحریہ ٹاؤن کراچی
کی اقساط کی عدم ادائیگی
زمین کا حصول خطرے میں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.